top of page
Search

پٹنہ یورپ میں

Jul 22, 2020
1 min read

پٹنہ کے کئی جیالے یورپ کے سفر کو نکلے، جب وہ خود انگلستان ہی میں رہ رہے تھے، اور جب پٹنہ واپس آنے والے ‏تھے۔ اتنا دلچسپ سفرنامہ کم دیکھنے میں آیا ہوگا۔ فرانس، جرمنی، آسٹریا، کہاں کہاں گئے، ایک کار میں سب دوست بھر جاتے تھے، ‏اور سفر کرتے۔ کہنے کی بات یہ ہے کہ ان میں ایک یہاں کے مشہور صحافی عبدالباقی تھے، دوسرے یہاں کے بیرسٹر آفتاب حسن، ‏اور فلاسفر شاہ جعفر حسین۔ یہ سفر نامہ آفتاب حسن صاحب کی عنایت سے، مشہور رسالہ ندیم نے شائع کیا تھا۔ سفرنامہ ملاحظہ ‏ملاحظہ ہوں: پٹنہ یورپ میں۔



 
 
 

Comments


bottom of page